مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 37

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقوم نوح لما كذبوا الرسل اغرقناهم وجعلناهم للناس اية واعتدنا للظالمين عذابا اليما

اور نوح کی قوم نے بھی جب پیغمبروں کو جھٹلایا تو ہم نے انہیں غرق کر ڈالا اور لوگوں کے لئے نشانی بنا دیا۔ اور ظالموں کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 37
  • پارہ 19
  • صفحہ 363

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَوْمَاور قومwaqawma
  2. نُوحٍۢنوحnūḥin
  3. لَّمَّاجبlammā
  4. كَذَّبُوا۟انہوں نے جھٹلایاkadhabū
  5. ٱلرُّسُلَرسولوں کوl-rusula
  6. أَغْرَقْنَـٰهُمْغرق کردیا ہم نے ان کوaghraqnāhum
  7. وَجَعَلْنَـٰهُمْاور بنایا ہم نے ان کوwajaʿalnāhum
  8. لِلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsi
  9. ءَايَةًۭ ۖایک نشانیāyatan
  10. وَأَعْتَدْنَااور تیار کیا ہم نےwa-aʿtadnā
  11. لِلظَّـٰلِمِينَظالموں کے لیےlilẓẓālimīna
  12. عَذَابًاعذابʿadhāban
  13. أَلِيمًۭادردناکalīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں