مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 47

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وهو الذي جعل لكم الليل لباسا والنوم سباتا وجعل النهار نشورا

اور وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت ٹھہرایا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 47
  • پارہ 19
  • صفحہ 364

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی رات کی تاریکی چادر کی طرح سب پر محیط ہو جاتی ہے جس میں لوگ کاروبار چھوڑ کر آرام کرتے ہیں، پھر دن کا اجالا ہوتا ہے تو نیند سے اٹھ کر ادھر ادھر چلنے پھرنے لگ جاتے ہیں۔ اسی طرح موت کی نیند کے بعد قیامت کی صبح آئے گی جس میں سارا جہان دوبارہ اٹھ کھڑا ہو گا اور یہ ہی حالت اس وقت پیش آتی ہے جب انبیاء علیہم السلام وحی و الہام کی روشنی سے دنیا میں اجالا کرتے ہیں ،تو جہل و غلفت کی نیند میں سوئی ہوئی مخلوق ایک دم آنکھیں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَهُوَاور وہwahuwa
  2. ٱلَّذِىاللہ وہ ذات ہےalladhī
  3. جَعَلَجس نے بنایاjaʿala
  4. لَكُمُتمہارے لیےlakumu
  5. ٱلَّيْلَرات کوal-layla
  6. لِبَاسًۭالباسlibāsan
  7. وَٱلنَّوْمَاور نیند کوwal-nawma
  8. سُبَاتًۭاباعث آرامsubātan
  9. وَجَعَلَاور بنایاwajaʿala
  10. ٱلنَّهَارَدن کوl-nahāra
  11. نُشُورًۭاجی اٹھنے کا وقتnushūran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں