نُشُور
اسم · 5 بارمعنی: دوبارہ جی اٹھنے کے · دوسرے تراجم: جی اٹھنے کی, جی اٹھنے کا وقت, ہوگا دوبارہ اٹھنا, دوبارہ زندہ ہونا
قرآن میں صورتیں
- نُشُورًا ×3
- ٱلنُّشُورُ ×2
نُشُور
معنی: دوبارہ جی اٹھنے کے
نشور قرآن کی 3 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دوبارہ جی اٹھنے کے · دوسرے تراجم: جی اٹھنے کی, جی اٹھنے کا وقت, ہوگا دوبارہ اٹھنا, دوبارہ زندہ ہونا
النشر، نشر الثوب، والصحيفة، والسحاب، والنعمة، والحديث: بسطها. قال تعالى: وإذا الصحف نشرت
قوله تعالى: ﴿وإذا الصحف نشرت﴾ [التكوير: 10] أي بسطت ليظهر ما فيها من أعمال العباد لهم، من: نشرت الثوب. قوله تعالى: ﴿والناشرات نشرا﴾ [المرسلات: 3] قيل: هي الرياح تنشر السحاب، أي تبثها وتسوقها. وقيل هي الملائكة التي تنشر الرياح. وقال الفراء: هي الرياح تأتي بالمطر. وقوله: ﴿يرسل الرياح نشرا بين يدي رحمته﴾ [النمل: 60]،…
5 میں سے آیات 1–5
اور (لوگوں نے) اس کے سوا اور معبود بنا لئے ہیں جو کوئی چیز بھی پیدا نہیں کرسکتے اور خود پیدا کئے گئے ہیں۔ اور نہ اپنے نقصان اور نفع کا کچھ اختیار رکھتے ہیں اور نہ مرنا ان کے اختیار میں ہے اور نہ جینا اور نہ مر کر اُٹھ کھڑے ہونا
سورہ فرقان، آیت 25:3اور یہ کافر اس بستی پر بھی گزر چکے ہیں جس پر بری طرح کا مینہ برسایا گیا تھا۔ کیا وہ اس کو دیکھتے نہ ہوں گے۔ بلکہ ان کو (مرنے کے بعد) جی اُٹھنے کی امید ہی نہیں تھی۔
سورہ فرقان، آیت 25:40اور وہی تو ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اُٹھ کھڑے ہونے کا وقت ٹھہرایا
سورہ فرقان، آیت 25:47اور خدا ہی تو ہے جو ہوائیں چلاتا ہے اور وہ بادل کو اُبھارتی ہیں پھر ہم ان کو ایک بےجان شہر کی طرف چلاتے ہیں۔ پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کردیتے ہیں۔ اسی طرح مردوں کو جی اُٹھنا ہوگا
سورہ فاطر، آیت 35:9وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو نرم کیا تو اس کی راہوں میں چلو پھرو اور خدا کا (دیا ہو) رزق کھاؤ اور تم کو اسی کے پاس (قبروں سے) نکل کر جانا ہے
سورہ ملک، آیت 67:15