مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فرقان، آیت 65

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين يقولون ربنا اصرف عنا عذاب جهنم ان عذابها كان غراما

اور جو دعا مانگتے رہتے ہیں کہ اے پروردگار دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھیو کہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 77 میں سے آیت 65
  • پارہ 19
  • صفحہ 365

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. يَقُولُونَجو کہتے ہیںyaqūlūna
  3. رَبَّنَااے ہمارے رب ۔rabbanā
  4. ٱصْرِفْپھیر دےiṣ'rif
  5. عَنَّاہم سےʿannā
  6. عَذَابَعذابʿadhāba
  7. جَهَنَّمَ ۖجہنم کاjahannama
  8. إِنَّبیشکinna
  9. عَذَابَهَااس کا عذابʿadhābahā
  10. كَانَہےkāna
  11. غَرَامًالازم ہونے والا ہےgharāman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں