تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جو کرتوت کر کے بھاگا تھا (قبطی کا خون) اسے ہم بھولے نہیں۔ یعنی ہمارے سب احسانات بھلا کر لگا پیغمبری کے دعوے کرنے، اس قت تو بھی (العیاذ باللہ) ان ہی میں کا ایک تھا جن کو آج کافر بتلاتا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں