مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 207

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ما اغنى عنهم ما كانوا يمتعون

تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 207
  • پارہ 19
  • صفحہ 376

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی سالہاسال کی ڈھیل اور مہلت بھی جو دی گئ تھی اس وقت کچھ کام نہ آئے گی اس وقت یہ برسوں کی مہلت کالعدم ہو گی اور سمجھیں گے کہ واقعی بہت ہی جلدی پکڑے گئے کَاَنَّہُمۡ یَوۡمَ یَرَوۡنَہَا لَمۡ یَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا عَشِیَّۃً اَوۡ ضُحٰہَا (نازعات۔۴۶)

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. مَآنہmā
  2. أَغْنَىٰکام آئے گاaghnā
  3. عَنْهُمان کوʿanhum
  4. مَّاجوmā
  5. كَانُوا۟تھے وہkānū
  6. يُمَتَّعُونَفائدہ دیے جاتےyumattaʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں