مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 208

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٠٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما اهلكنا من قرية الا لها منذرون

اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی مگر اس کے لئے نصیحت کرنے والے (پہلے بھیج دیتے) تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 208
  • پارہ 19
  • صفحہ 376

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآاور نہیںwamā
  2. أَهْلَكْنَاہلاک کیا ہم نےahlaknā
  3. مِنکسیmin
  4. قَرْيَةٍبستی کوqaryatin
  5. إِلَّامگرillā
  6. لَهَااس کے لیےlahā
  7. مُنذِرُونَڈرانے والے تھےmundhirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں