مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 25

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال لمن حوله الا تستمعون

فرعون نے اپنے اہالی موالی سے کہا کہ کیا تم سنتے نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 25
  • پارہ 19
  • صفحہ 368

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

فرعون جان بوجھ کر بات کو رلانا چاہتا تھا اپنے حوالی کو ابھارنے اور موسٰیؑ کی بات کو خفیف کرنے کے لئے کہنے گا، سنتے ہو، موسٰیؑ کیسی دورازکار باتیں کر رہے ہیں۔ کیا تم میں کوئی تصدیق کرے گا کہ میرے سوا آسمان و زمین میں کوئی اور رب ہے؟

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَکہاqāla
  2. لِمَنْواسطے اس کے جوliman
  3. حَوْلَهُۥٓاس کے آس پاس تھےḥawlahu
  4. أَلَاکیا نہیں ہوalā
  5. تَسْتَمِعُونَتم سنتےtastamiʿūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں