مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ شعراء، آیت 44

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فالقوا حبالهم وعصيهم وقالوا بعزة فرعون انا لنحن الغالبون

تو انہوں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں ڈالیں اور کہنے لگے کہ فرعون کے اقبال کی قسم ہم ضرور غالب رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 227 میں سے آیت 44
  • پارہ 19
  • صفحہ 369

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَلْقَوْا۟تو انہوں نے ڈالیںfa-alqaw
  2. حِبَالَهُمْاپنی رسیاںḥibālahum
  3. وَعِصِيَّهُمْاور اپنی لاٹھیاںwaʿiṣiyyahum
  4. وَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālū
  5. بِعِزَّةِاقبال سے۔ عزت سےbiʿizzati
  6. فِرْعَوْنَفرعون کےfir'ʿawna
  7. إِنَّابیشک ہمinnā
  8. لَنَحْنُالبتہ ہمlanaḥnu
  9. ٱلْغَـٰلِبُونَغالب آنے والے ہیںl-ghālibūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں