مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وادخل يدك في جيبك تخرج بيضاء من غير سوء في تسع ايات الى فرعون وقومه انهم كانوا قوما فاسقين

اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو سفید نکلے گا۔ (ان دو معجزوں کے ساتھ جو) نو معجزوں میں (داخل ہیں) فرعون اور اس کی قوم کے پاس جاؤ کہ وہ بےحکم لوگ ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 12
  • پارہ 19
  • صفحہ 377

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

نو نشانیوں کا بیان سورہ "بنی اسرائیل" کی آیت وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسٰی تِسۡعَ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ فَسۡـَٔلۡ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اِذۡ جَآءَہُمۡ (بنی اسرائیل۔۱۰۱) الخ کے تحت دیکھو۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَدْخِلْاور داخل کردےwa-adkhil
  2. يَدَكَاپنا ہاتھyadaka
  3. فِىمیںfī
  4. جَيْبِكَاپنے گریبانjaybika
  5. تَخْرُجْنکلے گا وہtakhruj
  6. بَيْضَآءَسفیدbayḍāa
  7. مِنْبغیرmin
  8. غَيْرِکسیghayri
  9. سُوٓءٍۢ ۖتکلیف کےsūin
  10. فِىمیںfī
  11. تِسْعِنوtis'ʿi
  12. ءَايَـٰتٍنشانیوںāyātin
  13. إِلَىٰطرفilā
  14. فِرْعَوْنَفرعون کیfir'ʿawna
  15. وَقَوْمِهِۦٓ ۚاور اس کی قوم کی (طرف)waqawmihi
  16. إِنَّهُمْبیشک وہinnahum
  17. كَانُوا۟ہیںkānū
  18. قَوْمًۭالوگqawman
  19. فَـٰسِقِينَنافرمانfāsiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں