مواد پر جائیں
Quran Maqasid

تِسْع

قرآن میں تسع

معنی: نو

تسع قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
ت س ع

تِسْع

اسم · 5 بار

معنی: نو

قرآن میں صورتیں

  • تِسْعَ ×3
  • تِسْعًا ×1
  • وَتِسْعُونَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

التسع: عدد معلوم، وكذلك التسعون، وهي تسعة عقود؛ كل عقد عشرة، كما أن واحد التسع غير عقد، والتسع أيضا من أظماء الإبل. والتسع جزء من تسع كالعشر والسدس جزء من عشرة وستة. والتسع لثلاث بقين من آخر الشهر آخرها الليلة التاسعة.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي

التاء والسين والعين كلمة واحدة، وهي التسعة في العدد. تقول تسعت القوم، أي صرت تاسعهم. وأتسعت الشيء إذا كان ثمانية فأتممته تسعة. والتسع ثلاث ليال من الشهر آخر ليلة منها الليلة التاسعة. وتسعت القوم أتسعهم إذا أخذت تسع أموالهم.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ت س ع پر مکمل اندراجات

تسع والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے موسیٰ کو نو کھلی نشانیاں دیں تو بنی اسرائیل سے دریافت کرلو کہ جب وہ ان کے پاس آئے تو فرعون نے ان سے کہا کہ موسیٰ میں خیال کرتا ہوں کہ تم پر جادو کیا گیا ہے

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:101
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے

    سورہ کہف، آیت 18:25
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو سفید نکلے گا۔ (ان دو معجزوں کے ساتھ جو) نو معجزوں میں (داخل ہیں) فرعون اور اس کی قوم کے پاس جاؤ کہ وہ بےحکم لوگ ہیں

    سورہ نمل، آیت 27:12
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (کیفیت یہ ہے کہ) یہ میرا بھائی ہے اس کے (ہاں) ننانوے دنبیاں ہیں اور میرے (پاس) ایک دُنبی ہے۔ یہ کہتا ہے کہ یہ بھی میرے حوالے کردے اور گفتگو میں مجھ پر زبردستی کرتا ہے

    سورہ ص، آیت 38:23