مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما جاءتهم اياتنا مبصرة قالوا هذا سحر مبين

جب ان کے پاس ہماری روشن نشانیاں پہنچیں، کہنے لگے یہ صریح جادو ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 13
  • پارہ 19
  • صفحہ 377

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّاتو جبfalammā
  2. جَآءَتْهُمْآگئیں ان کے پاسjāathum
  3. ءَايَـٰتُنَاہماری آیات۔ معجزاتāyātunā
  4. مُبْصِرَةًۭروشن۔ واضحmub'ṣiratan
  5. قَالُوا۟وہ کہنے لگےqālū
  6. هَـٰذَایہhādhā
  7. سِحْرٌۭجادو ہےsiḥ'run
  8. مُّبِينٌۭکھلاmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں