مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 41

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال نكروا لها عرشها ننظر اتهتدي ام تكون من الذين لا يهتدون

سلیمان نے کہا کہ ملکہ کے (امتحان عقل کے) لئے اس کے تخت کی صورت بدل دو۔ دیکھیں کہ وہ سوجھ رکھتی ہے یا ان لوگوں میں ہے جو سوجھ نہیں رکھتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 41
  • پارہ 19
  • صفحہ 380

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی تخت کا رنگ روپ تبدیل کر دو اور اس کی وضع و ہیات بدل ڈالو، جسے دیکھ کر بلقیس با آسانی نہ سمجھ سکے۔ اس سے بلقیس کی عقل و فہم کو آزمانا تھا کہ ہدایت پانے کی استعداد اس میں کہاں تک موجود ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَسلیمان نے کہاqāla
  2. نَكِّرُوا۟بدل ڈالو۔ غیر مانوس کردوnakkirū
  3. لَهَااس کے لیےlahā
  4. عَرْشَهَااس کا تختʿarshahā
  5. نَنظُرْہم دیکھتے ہیںnanẓur
  6. أَتَهْتَدِىٓکیا وہ ہدایت پاتی ہےatahtadī
  7. أَمْیاam
  8. تَكُونُہوتی ہے وہtakūnu
  9. مِنَمیں سےmina
  10. ٱلَّذِينَان لوگوںalladhīna
  11. لَانہیںlā
  12. يَهْتَدُونَجو ہدایت پاتےyahtadūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں