مواد پر جائیں
Quran Maqasid

نُكْر

قرآن میں نكر

معنی: سخت

نكر قرآن کی 5 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
5
مادّہ
ن ك ر

نُكْر

اسم · 3 بار

معنی: سخت · دوسرے تراجم: جو قابل نفرت ہے/ ناپسندیدہ ہے

قرآن میں صورتیں

  • نُّكْرًا ×3

نَكِرَ

فعل · 1 بار

معنی: انجان ہوا ان سے

قرآن میں صورتیں

  • نَكِرَهُمْ ×1

نَكِّرُ

فعل · 1 بار

معنی: بدل ڈالو۔ غیر مانوس کردو

قرآن میں صورتیں

  • نَكِّرُوا۟ ×1

نُكُر

اسم · 1 بار

معنی: انجان

قرآن میں صورتیں

  • نُّكُرٍ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الإنكار: ضد العرفان. يقال: أنكرت كذا، ونكرت، وأصله أن يرد على القلب ما لا يتصوره، وذلك ضرب من الجهل. قال تعالى: فلما رأى أيديهم لا تصل إليه نكرهم

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فلما رأى أيديهم لا تصل إليه نكرهم﴾ [هود: 70] يقال: نكرت الشيء وأنكرته، فأنا ناكر منكر، وهو منكور ومنكر. والإنكار ضد العرفان. قال الراغب: وأصله أن يرد على القلب ما لا يتصوره، وذلك ضرب من الجهل. قال تعالى: ﴿فلما رأى أيديهم لا تصل إليه نكرهم﴾ ﴿فعرفهم وهم له منكرون﴾ [يوسف: 58]. قلت: وتلاوة الآية بعد هذا القول…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ن ك ر پر مکمل اندراجات

نكر والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب دیکھا کہ ان کے ہاتھ کھانے کی طرف نہیں جاتے (یعنی وہ کھانا نہیں کھاتے) تو ان کو اجنبی سمجھ کر دل میں خوف کیا۔ (فرشتوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیے، ہم قوم لوط کی طرف (ان کے ہلاک کرنے کو) بھیجے گئے ہیں

    سورہ ہود، آیت 11:70
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر دونوں چلے۔ یہاں تک کہ (رستے میں) ایک لڑکا ملا تو (خضر نے) اُسے مار ڈالا۔ (موسیٰ نے) کہا کہ آپ نے ایک بےگناہ شخص کو ناحق بغیر قصاص کے مار ڈالا۔ (یہ تو) آپ نے بری بات کی

    سورہ کہف، آیت 18:74
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ذوالقرنین نے کہا کہ جو (کفر وبدکرداری سے) ظلم کرے گا اسے ہم عذاب دیں گے۔ پھر (جب) وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا تو وہ بھی اسے بُرا عذاب دے گا

    سورہ کہف، آیت 18:87
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    سلیمان نے کہا کہ ملکہ کے (امتحان عقل کے) لئے اس کے تخت کی صورت بدل دو۔ دیکھیں کہ وہ سوجھ رکھتی ہے یا ان لوگوں میں ہے جو سوجھ نہیں رکھتے

    سورہ نمل، آیت 27:41
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم بھی ان کی کچھ پروا نہ کرو۔ جس دن بلانے والا ان کو ایک ناخوش چیز کی طرف بلائے گا

    سورہ قمر، آیت 54:6
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور بہت سی بستیوں (کے رہنے والوں) نے اپنے پروردگار اور اس کے پیغمبروں کے احکام سے سرکشی کی تو ہم نے ان کو سخت حساب میں پکڑ لیا اور ان پر (ایسا) عذاب نازل کیا جو نہ دیکھا تھا نہ سنا

    سورہ طلاق، آیت 65:8