مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 54

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولوطا اذ قال لقومه اتاتون الفاحشة وانتم تبصرون

اور لوط کو (یاد کرو) جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم بےحیائی (کے کام) کیوں کرتے ہو اور تم دیکھتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 54
  • پارہ 19
  • صفحہ 381

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَلُوطًااور لوط کوwalūṭan
  2. إِذْجبidh
  3. قَالَاس نے کہاqāla
  4. لِقَوْمِهِۦٓاپنی قوم سےliqawmihi
  5. أَتَأْتُونَکیا تم ارتکاب کرتے ہوatatūna
  6. ٱلْفَـٰحِشَةَبےحیائی کاl-fāḥishata
  7. وَأَنتُمْحالانکہ تمwa-antum
  8. تُبْصِرُونَتم دیکھتے ہوtub'ṣirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں