مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 55

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ائنكم لتاتون الرجال شهوة من دون النساء بل انتم قوم تجهلون

کیا تم عورتوں کو چھوڑ کر (لذت حاصل کرنے) کے لئے مردوں کی طرف مائل ہوتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم احمق لوگ ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 55
  • پارہ 19
  • صفحہ 381

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. أَئِنَّكُمْکیا بیشک تمa-innakum
  2. لَتَأْتُونَالبتہ تم آتے ہوlatatūna
  3. ٱلرِّجَالَمردوں کے پاسl-rijāla
  4. شَهْوَةًۭشہوت کے لیےshahwatan
  5. مِّنmin
  6. دُونِچھوڑ کرdūni
  7. ٱلنِّسَآءِ ۚعورتوں کوl-nisāi
  8. بَلْبلکہbal
  9. أَنتُمْتمantum
  10. قَوْمٌۭایک قوم ہوqawmun
  11. تَجْهَلُونَتم جہالت برتتے ہوtajhalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں