مواد پر جائیں
Quran Maqasid

شَهَوَة

قرآن میں شهوة

معنی: خواہشات کی

شهوة قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
5
مادّہ
ش ه و

شَهَوَة

اسم · 3 بار

معنی: خواہشات کی

قرآن میں صورتیں

  • ٱلشَّهَوَٰتِ ×3

شَهْوَة

اسم · 2 بار

معنی: شہوت کے ساتھ / شہوت لئے ہوئے · دوسرے تراجم: شہوت کے لیے

قرآن میں صورتیں

  • شَهْوَةً ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل الشهوة: نزوع النفس إلى ما تريده، وذلك في الدنيا ضربان: صادقة، وكاذبة، فالصادقة: ما يختل البدن من دونه كشهوة الطعام عند الجوع، والكاذبة: ما لا يختل من

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿واتبعوا الشهوات﴾ [مريم: 59]. أصل الشهوة نزوع النفس إلى ما تريده وتحبه. وهي في الدنيا ضربان: صادقة وكاذبة. فالصادقة ما يختل البدن من دونه كشهوة الطعام عند الجوع. والكاذبة: ما لا يختل البدن بدونه. وقد يسمى الشيء المشتهى شهوة مبالغة. وقد يقال للقوة التي بها الشيء شهوة. فقوله تعالى: ﴿زين للناس حب الشهوات﴾ [آل…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ش ه و پر مکمل اندراجات

شهوة والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    لوگوں کو ان کی خواہشوں کی چیزیں یعنی عورتیں اور بیٹے اور سونے اور چاندی کے بڑے بڑے ڈھیر اور نشان لگے ہوئے گھوڑے اور مویشی اور کھیتی بڑی زینت دار معلوم ہوتی ہیں (مگر) یہ سب دنیا ہی کی زندگی کے سامان ہیں اور خدا کے پاس بہت اچھا ٹھکانا ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:14
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور خدا تو چاہتا ہے کہ تم پر مہربانی کرے اور جو لوگ اپنی خواہشوں کے پیچھے چلتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم سیدھے راستے سے بھٹک کر دور جا پڑو

    سورہ نساء، آیت 4:27
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یعنی خواہش نفسانی پورا کرنے کے لیے عورتوں کو چھوڑ کر لونڈوں پر گرتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم لوگ حد سے نکل جانے والے ہو

    سورہ اعراف، آیت 7:81
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر ان کے بعد چند ناخلف ان کے جانشیں ہوئے جنہوں نے نماز کو (چھوڑ دیا گویا اسے) کھو دیا۔ اور خواہشات نفسانی کے پیچھے لگ گئے۔ سو عنقریب ان کو گمراہی (کی سزا) ملے گی

    سورہ مریم، آیت 19:59
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم عورتوں کو چھوڑ کر (لذت حاصل کرنے) کے لئے مردوں کی طرف مائل ہوتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم احمق لوگ ہو

    سورہ نمل، آیت 27:55