تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
قصص سے فارغ ہو کر آگے آٰللّٰہُ خَیۡرٌ اَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ سے توحید کا بیان فرمانا ہے۔ یہ الفاظ بطور خطبہ کے تعلیم فرمائے جو بیان شروع کرنے سے قبل ہونا چاہئے۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں کہ "اللہ کی تعریف اور پیغمبر پر سلام بھیج کر اگلی بات شروع کرنی لوگوں کو سکھلا دی" (موضح) اور بعض مفسرین کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے جو کمالات و احسانات اوپر بضمن قصص میں مذکور ہوئے ہیں ان پر پیغمبر کو حکم ہوا کہ اللہ کی حمد و ثناء کریں…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں