مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نمل، آیت 65

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل لا يعلم من في السماوات والارض الغيب الا الله وما يشعرون ايان يبعثون

کہہ دو کہ جو لوگ آسمانوں اور زمین میں ہیں خدا کے سوا غیب کی باتیں نہیں جانتے۔ اور نہ یہ جانتے ہیں کہ کب (زندہ کرکے) اٹھائے جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 93 میں سے آیت 65
  • پارہ 20
  • صفحہ 383

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس آیت میں مضمون سابق کی تکمیل اور مضمون لاحق کی تمہید ہے۔ شروع پارہ سے یہاں تک حق تعالیٰ کی قدرت تامہ، رحمت عامہ اور ربوبیت کاملہ کا بیان تھا۔ یعنی جب وہ ان صفات و شئون میں منفرد ہے تو الوہیت و معبودیت میں بھی منفرد ہونا چاہئے۔ آیت حاضرہ میں اس کی الوہیت پر دوسری حیثیت سے استدلال کیا جا رہا ہے۔ یعنی معبود وہ ہو گا جو قدرت تامہ کے ساتھ علم کامل و محیط بھی رکھتا ہو۔ اور یہ وہ صفت ہے جو زمین و آسمان میں کسی مخلوق کو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجئےqul
  2. لَّانہیںlā
  3. يَعْلَمُجانتاyaʿlamu
  4. مَنجو کوئیman
  5. فِىمیںfī
  6. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں) ہےl-samāwāti
  7. وَٱلْأَرْضِاور زمین (میں)wal-arḍi
  8. ٱلْغَيْبَغیب کوl-ghayba
  9. إِلَّاسوائےillā
  10. ٱللَّهُ ۚاللہ کےl-lahu
  11. وَمَااور نہیںwamā
  12. يَشْعُرُونَوہ شعور رکھتےyashʿurūna
  13. أَيَّانَکہ کبayyāna
  14. يُبْعَثُونَوہ دوبارہ اٹھائے جائیں گےyub'ʿathūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں