سورہ نمل، آیت 67
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وقال الذين كفروا ااذا كنا ترابا واباؤنا ائنا لمخرجون
اور جو لوگ کافر ہیں کہتے ہیں جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہو جائیں گے تو کیا ہم پھر (قبروں سے) نکالے جائیں گے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 93 میں سے آیت 67
- پارہ 20
- صفحہ 383
لفظ بہ لفظ
- وَقَالَاور کہاwaqāla
- ٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīna
- كَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفرkafarū
- أَءِذَاکیا جبa-idhā
- كُنَّاہوں گے ہمkunnā
- تُرَٰبًۭامٹیturāban
- وَءَابَآؤُنَآاور ہمارے آباؤ اجداد بھیwaābāunā
- أَئِنَّاکیا یقیناً ہمa-innā
- لَمُخْرَجُونَالبتہ نکالے جائیں گےlamukh'rajūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي