تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جن بڑے بڑے پہاڑوں کو تم اس وقت دیکھ کر خیال کرتے ہو کہ ہمیشہ کے لئے زمین میں جمے ہوئے ہیں کبھی اپنی جگہ سے جنبش نہ کھا سکیں گے۔ قیامت کے دن یہ روئی کے گالوں کی طرح فضا میں اڑتے پھریں گے اور بادل کی طرح تیز رفتار ہوں گے۔ وَّ بُسَّتِ الۡجِبَالُ بَسًّا۔ فَکَانَتۡ ہَبَآءً مُّنۡۢبَثًّا (واقعہ۵،۶) وَ تَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِ (القارعہ۔۵) فَقُلۡ یَنۡسِفُہَا رَبِّیۡ نَسۡفًا (طٰہٰ۔۱۰۵) (تنبیہ) آیت…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں