تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ایک نیکی کا بدلہ کم ازکم دس نیکیوں کے حساب سے دیا جائے گا۔ جو کبھی ختم ہونے والا نہیں۔ یعنی بڑی گھبراہٹ سے، کما قال تعالیٰ لَا یَحۡزُنُہُمُ الۡفَزَعُ الۡاَکۡبَرُ (انبیاء۔۱۰۳) اگر کم درجہ کی گھبراہٹ ہو تو اس آیت کے منافی نہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں