مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 65

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويوم يناديهم فيقول ماذا اجبتم المرسلين

اور جس روز خدا اُن کو پکارے گا اور کہے گا کہ تم نے پیغمبروں کو کیا جواب دیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 65
  • پارہ 20
  • صفحہ 393

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَوْمَاور جس دنwayawma
  2. يُنَادِيهِمْوہ پکارے گا ان کوyunādīhim
  3. فَيَقُولُپھر وہ کہے گاfayaqūlu
  4. مَاذَآکیا کچھmādhā
  5. أَجَبْتُمُجواب دیا تم نےajabtumu
  6. ٱلْمُرْسَلِينَرسولوں کوl-mur'salīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں