مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قصص، آیت 67

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاما من تاب وامن وعمل صالحا فعسى ان يكون من المفلحين

لیکن جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اُمید ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 67
  • پارہ 20
  • صفحہ 393

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی وہاں کی کامیابی صرف ایمان و عمل صالح سے ہے۔ اب بھی جو کوئی کفر و شرک سے توبہ کر کے ایمان لایا اور نیکی اختیار کی ، حق تعالیٰ اس کی پہلی خطائیں معاف کر کے فائزالمرام کرے گا۔ (تنبیہ) فَعَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ مِنَ الۡمُفۡلِحِیۡنَ ۔ وعدہ ہے شہنشاہانہ انداز میں۔ یعنی اس کو فلاح کی امید رکھنا چاہئے۔ گو ہم پر کسی کا دباؤ نہیں۔ کہ ناچار ایسا کرنے پر مجبور ہوں۔ محض فضل و کرم سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَمَّاتو لیکنfa-ammā
  2. مَنجو نےman
  3. تَابَتوبہ کیtāba
  4. وَءَامَنَاور ایمان لایاwaāmana
  5. وَعَمِلَاور عمل کئےwaʿamila
  6. صَـٰلِحًۭااچھےṣāliḥan
  7. فَعَسَىٰٓتو امید ہےfaʿasā
  8. أَنکہan
  9. يَكُونَہو وہyakūna
  10. مِنَسےmina
  11. ٱلْمُفْلِحِينَفلاح پانے والوں میں (سے)l-muf'liḥīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں