مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عنکبوت، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وابراهيم اذ قال لقومه اعبدوا الله واتقوه ذلكم خير لكم ان كنتم تعلمون

اور ابراہیمؑ کو (یاد کرو) جب اُنہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اگر تم سمجھ رکھتے ہو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 69 میں سے آیت 16
  • پارہ 20
  • صفحہ 398

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِبْرَٰهِيمَاور ابراہیم کوwa-ib'rāhīma
  2. إِذْجبidh
  3. قَالَاس نے کہا تھاqāla
  4. لِقَوْمِهِاپنی قوم سےliqawmihi
  5. ٱعْبُدُوا۟عبادت کروuʿ'budū
  6. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  7. وَٱتَّقُوهُ ۖاور ڈرو اس سےwa-ittaqūhu
  8. ذَٰلِكُمْیہ باتdhālikum
  9. خَيْرٌۭبہتر ہےkhayrun
  10. لَّكُمْتمہارے لئےlakum
  11. إِناگرin
  12. كُنتُمْہو تمkuntum
  13. تَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں