مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عنکبوت، آیت 28

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولوطا اذ قال لقومه انكم لتاتون الفاحشة ما سبقكم بها من احد من العالمين

اور لوط (کو یاد کرو) جب اُنہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم (عجب) بےحیائی کے مرتکب ہوتے ہو۔ تم سے پہلے اہل عالم میں سے کسی نے ایسا کام نہیں کیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 69 میں سے آیت 28
  • پارہ 20
  • صفحہ 399

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَلُوطًااور لوطwalūṭan
  2. إِذْجبidh
  3. قَالَاس نے کہاqāla
  4. لِقَوْمِهِۦٓاپنی قوم سےliqawmihi
  5. إِنَّكُمْبیشک تمinnakum
  6. لَتَأْتُونَالبتہ تم آتے ہوlatatūna
  7. ٱلْفَـٰحِشَةَبےحیائی کوl-fāḥishata
  8. مَانہیںmā
  9. سَبَقَكُمسبقت کی تم پرsabaqakum
  10. بِهَاساتھ اس کےbihā
  11. مِنْکسیmin
  12. أَحَدٍۢایک نےaḥadin
  13. مِّنَسےmina
  14. ٱلْعَـٰلَمِينَجہان والوں میں سےl-ʿālamīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں