مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عنکبوت، آیت 34

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انا منزلون على اهل هذه القرية رجزا من السماء بما كانوا يفسقون

ہم اس بستی کے رہنے والوں پر اس سبب سے کہ یہ بدکرداری کرتے رہے ہیں آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 69 میں سے آیت 34
  • پارہ 20
  • صفحہ 400

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اپنی قوم کی شرارت سے ڈریئے مت،یہ کچھ نہیں کر سکتی اور ہمارے بچاؤ کے لئے غمگین نہ ہوں ہم آدمی نہیں، فرشتے ہیں، جو تجھ کو اور تیرے ہم مشرب گھر والوں کو بچا کر اس قوم کو غارت کرنے کے لئے آئے ہیں۔ یہ قصہ پہلےکئی جگہ گذر چکا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّابیشک ہمinnā
  2. مُنزِلُونَاتارنے والے ہیں/ نازل کرنے والے ہیںmunzilūna
  3. عَلَىٰٓاوپرʿalā
  4. أَهْلِرہنے والوں کےahli
  5. هَـٰذِهِاسhādhihi
  6. ٱلْقَرْيَةِبستی کےl-qaryati
  7. رِجْزًۭاایک عذابrij'zan
  8. مِّنَسےmina
  9. ٱلسَّمَآءِآسمان (سے)l-samāi
  10. بِمَابوجہ اس کے جوbimā
  11. كَانُوا۟تھے وہkānū
  12. يَفْسُقُونَوہ نافرمانی کرتےyafsuqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں