تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی آخرت کی طرف سے غافل نہ بنو، اکیلے خدائے واحد کی پرستش کرو۔ خرابی مچانے سے شاید مراد ہے لین دین میں دغا بازی کرنا، سود بٹہ لگانا، جیسا کہ ان کی عادت تھی۔ اور ممکن ہے رہزنی بھی کرتے ہوں، وقیل ذلک۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں