مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 110

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كنتم خير امة اخرجت للناس تامرون بالمعروف وتنهون عن المنكر وتؤمنون بالله ولو امن اهل الكتاب لكان خيرا لهم منهم المؤمنون واكثرهم الفاسقون

(مومنو) جتنی امتیں (یعنی قومیں) لوگوں میں پیدا ہوئیں تم ان سب سے بہتر ہو کہ نیک کام کرنے کو کہتے ہو اور برے کاموں سے منع کرتے ہو اور خدا پر ایمان رکھتے ہو اور اگر اہلِ کتاب بھی ایمان لے آتے تو ان کے لیے بہت اچھا ہوتا ان میں ایمان لانے والے بھی ہیں (لیکن تھوڑے) اور اکثر نافرمان ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 110
  • پارہ 4
  • صفحہ 64

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

گذشتہ رکوع کے شروع میں فرمایا تھا۔ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ حَقَّ تُقٰتِہٖ الخ درمیان میں اسی کے مناسب کچھ اوامر و نواہی اور وعد و وعید آ گئ، یہاں سے اسی اول مضمون کی تکمیل کی جاتی ہے یعنی اے مسلمانو! خدا تعالیٰ نے تم کو تمام امتوں میں بہتریں امت قرار دیا ہے۔ اس کے علم ازلی میں پہلے سے یہ ہی مقدر ہو چکا تھا۔ جس کی خبر بعض انبیائے سابقین کو بھی دیدی گئ تھی کہ جس طرح نبی آخرالزماں محمد رسول…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. كُنتُمْہو تمkuntum
  2. خَيْرَبہترینkhayra
  3. أُمَّةٍامت۔ جماعتummatin
  4. أُخْرِجَتْنکالی گئیukh'rijat
  5. لِلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsi
  6. تَأْمُرُونَتم حکم دیتے ہوtamurūna
  7. بِٱلْمَعْرُوفِنیکی کاbil-maʿrūfi
  8. وَتَنْهَوْنَاور تم روکتے ہوwatanhawna
  9. عَنِسےʿani
  10. ٱلْمُنكَرِبرائیl-munkari
  11. وَتُؤْمِنُونَاور تم ایمان لاتے ہوwatu'minūna
  12. بِٱللَّهِ ۗاللہ پرbil-lahi
  13. وَلَوْاور اگرwalaw
  14. ءَامَنَایمان لاتےāmana
  15. أَهْلُاہلahlu
  16. ٱلْكِتَـٰبِکتابl-kitābi
  17. لَكَانَالبتہ ہوتاlakāna
  18. خَيْرًۭابہترkhayran
  19. لَّهُم ۚان کے لیےlahum
  20. مِّنْهُمُان میں سےmin'humu
  21. ٱلْمُؤْمِنُونَبعض وہ ہیں جو مومن ہیںl-mu'minūna
  22. وَأَكْثَرُهُمُاور اکثر ان کےwa-aktharuhumu
  23. ٱلْفَـٰسِقُونَنافرمان ہیںl-fāsiqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں