مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 113

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ليسوا سواء من اهل الكتاب امة قائمة يتلون ايات الله اناء الليل وهم يسجدون

یہ بھی سب ایک جیسے نہیں ہیں ان اہلِ کتاب میں کچھ لوگ (حکمِ خدا پر) قائم بھی ہیں جو رات کے وقت خدا کی آیتیں پڑھتے اور (اس کے آگے) سجدہ کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 113
  • پارہ 4
  • صفحہ 64

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ لَيْسُوا۟نہیں ہیں وہ سبlaysū
  2. سَوَآءًۭ ۗبرابرsawāan
  3. مِّنْسےmin
  4. أَهْلِاہلahli
  5. ٱلْكِتَـٰبِکتاب میں (سے)l-kitābi
  6. أُمَّةٌۭایک جماعت ہےummatun
  7. قَآئِمَةٌۭقائم رہتی ہیں۔ کھڑی رہتی ہےqāimatun
  8. يَتْلُونَوہ تلاوت کرتے ہیں۔ پڑھتے ہیںyatlūna
  9. ءَايَـٰتِآیات کوāyāti
  10. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  11. ءَانَآءَگھڑیوں میںānāa
  12. ٱلَّيْلِرات کیal-layli
  13. وَهُمْاور وہwahum
  14. يَسْجُدُونَسجدہ کرتے ہیںyasjudūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں