مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 122

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذ همت طائفتان منكم ان تفشلا والله وليهما وعلى الله فليتوكل المؤمنون

اس وقت تم میں سے دو جماعتوں نے جی چھوڑ دینا چاہا مگر خدا ان کا مددگار تھا اور مومنوں کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 122
  • پارہ 4
  • صفحہ 66

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْجبidh
  2. هَمَّتارادہ کیاhammat
  3. طَّآئِفَتَانِدو گروہوں نےṭāifatāni
  4. مِنكُمْتم میں سےminkum
  5. أَنکہan
  6. تَفْشَلَاوہ دونوں بزدلی دکھائیںtafshalā
  7. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  8. وَلِيُّهُمَا ۗمددگار تھا ان دونوں کا۔ سرپرست تھاwaliyyuhumā
  9. وَعَلَىاور پرwaʿalā
  10. ٱللَّهِاللہl-lahi
  11. فَلْيَتَوَكَّلِپس چاہیے کہ توکل کریںfalyatawakkali
  12. ٱلْمُؤْمِنُونَایمان والےl-mu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں