مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 121

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذ غدوت من اهلك تبوئ المؤمنين مقاعد للقتال والله سميع عليم

اور (اس وقت کو یاد کرو) جب تم صبح کو اپنے گھر روانہ ہو کر ایمان والوں کو لڑائی کے لیے مورچوں پر (موقع بہ موقع) متعین کرنے لگے اور خدا سب کچھ سنتا اور جانتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 121
  • پارہ 4
  • صفحہ 65

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذْاور جبwa-idh
  2. غَدَوْتَصبح سویرے نکلے تمghadawta
  3. مِنْسےmin
  4. أَهْلِكَاپنے گھر والوںahlika
  5. تُبَوِّئُتم متعین کر رہے تھے۔ بٹھا رہے تھےtubawwi-u
  6. ٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں کوl-mu'minīna
  7. مَقَـٰعِدَٹھکانوں پر۔ مقامات پرmaqāʿida
  8. لِلْقِتَالِ ۗجنگ کے لیےlil'qitāli
  9. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  10. سَمِيعٌسننے والاsamīʿun
  11. عَلِيمٌجاننے والا ہےʿalīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں