فَشِلْ
فعل · 4 بارمعنی: وہ دونوں بزدلی دکھائیں · دوسرے تراجم: بزدلی دکھائی تم نے۔ ہمت ہار دی تم نے, البتہ ہمت ہارجاتے تم, تو تم کم ہمت ہوجاؤ گے
قرآن میں صورتیں
- تَفْشَلَا ×1
- فَشِلْتُمْ ×1
- لَّفَشِلْتُمْ ×1
- فَتَفْشَلُوا۟ ×1
فَشِلْ
معنی: وہ دونوں بزدلی دکھائیں
فشل قرآن کی 2 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ دونوں بزدلی دکھائیں · دوسرے تراجم: بزدلی دکھائی تم نے۔ ہمت ہار دی تم نے, البتہ ہمت ہارجاتے تم, تو تم کم ہمت ہوجاؤ گے
الفشل: ضعف مع جبن. قال تعالى: حتى إذا فشلتم
قوله تعالى: ﴿لفشلتم﴾] الأنفال:43 [أي لجبنتم. يقال: فشل من الأمر يفشل فشلا: إذا جبن؛ فالفشل: ضعف القلب وخور الجنان، ومنه قوله تعالى: ﴿إذ همت طائفتان منكم أن تفشلا﴾] آل عمران:122 [. وقيل: الفشل ضعف مع جبن. وتفشل الماء: إذا سال، وتفاشل مثله.
4 میں سے آیات 1–4
اس وقت تم میں سے دو جماعتوں نے جی چھوڑ دینا چاہا مگر خدا ان کا مددگار تھا اور مومنوں کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے
سورہ آلِ عمران، آیت 3:122اور خدا نے اپنا وعدہ سچا کر دیا (یعنی) اس وقت جبکہ تم کافروں کو اس کے حکم سے قتل کر رہے تھے یہاں تک کہ جو تم چاہتے تھے خدا نے تم کو دکھا دیا اس کے بعد تم نے ہمت ہار دی اور حکم (پیغمبر) میں جھگڑا کرنے لگے اور اس کی نافرمانی کی بعض تو تم میں سے دنیا کے خواستگار تھے اور بعض آخرت کے طالب اس وقت خدا نے تم کو ان (کے مقابلے) سے پھیر (کر بھگا) دیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے اور اس نے تمہارا قصور معاف کر دیا اور خدا مومنو پر بڑا فضل کرنے والا ہے
سورہ آلِ عمران، آیت 3:152اس وقت خدا نے تمہیں خواب میں کافروں کو تھوڑی تعداد میں دکھایا۔ اور اگر بہت کر کے دکھاتا تو تم لوگ جی چھوڑ دیتے اور (جو) کام (درپیش تھا اس) میں جھگڑنے لگتے لیکن خدا نے (تمہیں اس سے) بچا لیا۔ بےشک وہ سینوں کی باتوں تک سے واقف ہے
سورہ انفال، آیت 8:43اور خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور آپس میں جھگڑا نہ کرنا کہ (ایسا کرو گے تو) تم بزدل ہو جاؤ گے اور تمہارا اقبال جاتا رہے گا اور صبر سے کام لو۔ کہ خدا صبر کرنے والوں کا مددگار ہے
سورہ انفال، آیت 8:46