مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 135

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذين اذا فعلوا فاحشة او ظلموا انفسهم ذكروا الله فاستغفروا لذنوبهم ومن يغفر الذنوب الا الله ولم يصروا على ما فعلوا وهم يعلمون

اور وہ کہ جب کوئی کھلا گناہ یا اپنے حق میں کوئی اور برائی کر بیٹھتے ہیں تو خدا کو یاد کرتے اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور خدا کے سوا گناہ بخش بھی کون سکتا ہے؟ اور جان بوجھ کر اپنے افعال پر اڑے نہیں رہتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 135
  • پارہ 4
  • صفحہ 67

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīna
  2. إِذَاجبidhā
  3. فَعَلُوا۟وہ کرتے ہیںfaʿalū
  4. فَـٰحِشَةًبےحیائی کا کامfāḥishatan
  5. أَوْیاaw
  6. ظَلَمُوٓا۟ظلم کر بیٹھتے ہیںẓalamū
  7. أَنفُسَهُمْاپنے نفسوں پرanfusahum
  8. ذَكَرُوا۟یاد کرتے ہیں۔ ذکر کرتے ہیںdhakarū
  9. ٱللَّهَاللہ کاl-laha
  10. فَٱسْتَغْفَرُوا۟پھر بخشش مانگتے ہیںfa-is'taghfarū
  11. لِذُنُوبِهِمْاپنے گناہوں کے لیےlidhunūbihim
  12. وَمَناور کون ہےwaman
  13. يَغْفِرُجو بخش دےyaghfiru
  14. ٱلذُّنُوبَگناہوں کوl-dhunūba
  15. إِلَّاسوائےillā
  16. ٱللَّهُاللہ کےl-lahu
  17. وَلَمْاور نہیںwalam
  18. يُصِرُّوا۟وہ اصرار کرتےyuṣirrū
  19. عَلَىٰاوپرʿalā
  20. مَااس کے جوmā
  21. فَعَلُوا۟انہوں نے کیاfaʿalū
  22. وَهُمْاور وہwahum
  23. يَعْلَمُونَجانتے ہیںyaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں