أَصَرُّ
فعل · 4 بارمعنی: وہ اصرار کرتے · دوسرے تراجم: وہ اڑ جاتا ہے۔ اصرار کرتا ہے, اصرار کرتے, اور انہوں نے اصرار کیا
قرآن میں صورتیں
- يُصِرُّوا۟ ×1
- يُصِرُّ ×1
- يُصِرُّونَ ×1
- وَأَصَرُّوا۟ ×1
أَصَرُّ
معنی: وہ اصرار کرتے
أصر قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ اصرار کرتے · دوسرے تراجم: وہ اڑ جاتا ہے۔ اصرار کرتا ہے, اصرار کرتے, اور انہوں نے اصرار کیا
الإصرار: التعقد في الذنب والتشدد فيه، والامتناع من الإقلاع عنه. وأصله من الصر أي:
قوله تعالى: ﴿ريح فيها صر﴾ [آل عمران: 117] أي برد شديد، ومنه الحديث: "نهي عما قتله الصر من الجراد" أي البرد. وقوله: ﴿ريح صرصر﴾ [الحاقة: 6] أي شديدة البرودة هي من الصر، وإنما كرر اللفظ دلالة على تكرار المعنى كما قالوا: صلصل في صل. قيل: وأصل ذلك من الصر وهو العقد المحكم. ومنه الإصرار على الذنب لأنه تعقد في الذنب ود عليه…
4 میں سے آیات 1–4
اور وہ کہ جب کوئی کھلا گناہ یا اپنے حق میں کوئی اور برائی کر بیٹھتے ہیں تو خدا کو یاد کرتے اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتے ہیں اور خدا کے سوا گناہ بخش بھی کون سکتا ہے؟ اور جان بوجھ کر اپنے افعال پر اڑے نہیں رہتے
سورہ آلِ عمران، آیت 3:135(کہ) خدا کی آیتیں اس کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو ان کو سن تو لیتا ہے (مگر) پھر غرور سے ضد کرتا ہے کہ گویا ان کو سنا ہی نہیں۔ سو ایسے شخص کو دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو
سورہ جاثیہ، آیت 45:8اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
سورہ واقعہ، آیت 56:46جب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھے
سورہ نوح، آیت 71:7