مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 188

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا تحسبن الذين يفرحون بما اتوا ويحبون ان يحمدوا بما لم يفعلوا فلا تحسبنهم بمفازة من العذاب ولهم عذاب اليم

جو لوگ اپنے (ناپسند) کاموں سے خوش ہوتے ہیں اور پسندیدہ کام) جو کرتے نہیں ان کے لئے چاہتے ہیں کہ ان ک تعریف کی جائے ان کی نسبت خیال نہ کرنا کہ وہ عذاب سے رستگار ہوجائیں گے۔ اور انہیں درد دینے والا عذاب ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 188
  • پارہ 4
  • صفحہ 75

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہود مسئلے غلط بتاتے، رشوتیں کھاتے اور پیغمبر ﷺ کی صفات و بشارات جان بوجھ کر چھپاتے تھے پھر خوش ہوتے کہ ہماری چالاکیوں کو کوئی پکڑ نہیں سکتا اور امید رکھتے کہ لوگ ہماری تعریف کریں کہ بڑے عالم اور دیندار حق پرست ہیں دوسری طرف منافقین کا حال بھی ان کے مشابہ تھا۔ جب جہاد کا موقع آتا گھر میں چھپ کر بیٹھ رہتے اور اپنی اس حرکت سے خوش ہوتے کہ دیکھو کیسے جان بچائی۔ جب حضور ﷺ جہاد سے واپس تشریف لاتے تو غیر حاضری کے جھوٹے عذر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَانہlā
  2. تَحْسَبَنَّتم خیال کروtaḥsabanna
  3. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  4. يَفْرَحُونَجو خوش ہورہے ہیںyafraḥūna
  5. بِمَآساتھ اس کے جوbimā
  6. أَتَوا۟وہ لائےataw
  7. وَّيُحِبُّونَاور وہ محبت رکھتے ہیں۔ چاہتے ہیںwayuḥibbūna
  8. أَنکہan
  9. يُحْمَدُوا۟وہ تعریف کیے جائیںyuḥ'madū
  10. بِمَاساتھ اس کے جوbimā
  11. لَمْنہیںlam
  12. يَفْعَلُوا۟انہوں نے کیاyafʿalū
  13. فَلَاتو نہfalā
  14. تَحْسَبَنَّهُمتم خیال کرو ان کو۔ تم گمان کرو ان کوtaḥsabannahum
  15. بِمَفَازَةٍۢکامیاب ہوناbimafāzatin
  16. مِّنَسےmina
  17. ٱلْعَذَابِ ۖعذابl-ʿadhābi
  18. وَلَهُمْاور ان کے لیےwalahum
  19. عَذَابٌعذاب ہےʿadhābun
  20. أَلِيمٌۭدردناکalīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں