تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی یہ میرا دین قبول نہ کریں گے بلکہ دشمنی اور ایذا رسانی کے درپے رہیں گے۔ یعنی میرا ساتھ دے اور دین الہٰی کو رواج دینے میری مدد کرے۔ اللہ کی مدد کرنا یہ ہی ہے کہ اس کے دین و آئین اور پیغمبروں کی مدد کی جائے۔ جس طرح انصار مدینہ نے اپنے پیغمبر علیہ السلام اور دین حق کی مدد کر کے دکھائی۔ "حواری" کون لوگ تھے اور یہ لقب ان کا کس وجہ سےہوا۔ اس میں علماء کے بہت اقوال ہیں مشہور یہ ہے کہ پہلے دو شخص جو حضرت عیسٰیؑ کے تابع…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں