سورہ آلِ عمران، آیت 55
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
اذ قال الله يا عيسى اني متوفيك ورافعك الي ومطهرك من الذين كفروا وجاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا الى يوم القيامة ثم الي مرجعكم فاحكم بينكم فيما كنتم فيه تختلفون
اس وقت خدا نے فرمایا کہ عیسیٰ! میں تمہاری دنیا میں رہنے کی مدت پوری کرکے تم کو اپنی طرف اٹھا لوں گا اور تمہیں کافروں (کی صحبت) سے پاک کر دوں گا اور جو لوگ تمہاری پیروی کریں گے ان کو کافروں پر قیامت تک فائق (وغالب) رکھوں گا پھر تم سب میرے پاس لوٹ کر آؤ گے تو جن باتوں میں تم اختلاف کرتے تھے اس دن تم میں ان کا فیصلہ کردوں گا
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 200 میں سے آیت 55
- پارہ 3
- صفحہ 57
لفظ بہ لفظ
- إِذْجبidh
- قَالَفرمایاqāla
- ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
- يَـٰعِيسَىٰٓاے عیسیٰyāʿīsā
- إِنِّىبیشک میںinnī
- مُتَوَفِّيكَمیں فوت کرنے والا ہوں تجھ کو۔ میں پورا پورا لینے والا ہوں تجھ کوmutawaffīka
- وَرَافِعُكَاور اٹھا لینے والا ہوں تجھ کوwarāfiʿuka
- إِلَىَّاپنی طرفilayya
- وَمُطَهِّرُكَاور پاک کرنے والا ہوں تجھ کوwamuṭahhiruka
- مِنَسےmina
- ٱلَّذِينَان لوگوںalladhīna
- كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
- وَجَاعِلُاور بنانے والا ہوںwajāʿilu
- ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
- ٱتَّبَعُوكَجنہوں نے پیروی کی تیریittabaʿūka
- فَوْقَاوپرfawqa
- ٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīna
- كَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
- إِلَىٰتکilā
- يَوْمِدنyawmi
- ٱلْقِيَـٰمَةِ ۖقیامت کےl-qiyāmati
- ثُمَّپھرthumma
- إِلَىَّمیری طرفilayya
- مَرْجِعُكُمْلوٹنا ہے تم کوmarjiʿukum
- فَأَحْكُمُتو میں فیصلہ کروں گاfa-aḥkumu
- بَيْنَكُمْتمہارے درمیانbaynakum
- فِيمَاجس میںfīmā
- كُنتُمْتم تھےkuntum
- فِيهِمیںfīhi
- تَخْتَلِفُونَاختلاف کرتے تھےtakhtalifūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي