مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 56

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاما الذين كفروا فاعذبهم عذابا شديدا في الدنيا والاخرة وما لهم من ناصرين

یعنی جو کافر ہوئے ان کو دنیا اور آخرت (دونوں) میں سخت عذاب دوں گا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 56
  • پارہ 3
  • صفحہ 57

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَمَّاپسfa-ammā
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. فَأُعَذِّبُهُمْتو میں عذاب دوں گا ان کوfa-uʿadhibuhum
  5. عَذَابًۭاعذابʿadhāban
  6. شَدِيدًۭاسختshadīdan
  7. فِىمیںfī
  8. ٱلدُّنْيَادنیا (میں)l-dun'yā
  9. وَٱلْـَٔاخِرَةِاور آخرتwal-ākhirati
  10. وَمَااور نہیں ہوگاwamā
  11. لَهُمان کے لیےlahum
  12. مِّنکوئیmin
  13. نَّـٰصِرِينَمددگارnāṣirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں