مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 58

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ذلك نتلوه عليك من الايات والذكر الحكيم

(اے محمدﷺ) یہ ہم تم کو (خدا کی) آیتیں اور حکمت بھری نصیحتیں پڑھ پڑھ کر سناتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 58
  • پارہ 3
  • صفحہ 57

لفظ بہ لفظ

  1. ذَٰلِكَیہdhālika
  2. نَتْلُوهُہم پڑھ رہے ہیں اس کو۔ سنا رہے ہیں اس کوnatlūhu
  3. عَلَيْكَآپ پرʿalayka
  4. مِنَمیں سےmina
  5. ٱلْـَٔايَـٰتِآیاتl-āyāti
  6. وَٱلذِّكْرِاور ذکر میں سےwal-dhik'ri
  7. ٱلْحَكِيمِحکمت والےl-ḥakīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں