مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 57

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واما الذين امنوا وعملوا الصالحات فيوفيهم اجورهم والله لا يحب الظالمين

اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو خدا پورا پورا صلہ دے گا اور خدا ظالموں کو دوست نہیں رکھتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 57
  • پارہ 3
  • صفحہ 57

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

بادشاہ نے لوگوں کو مامور کیا کہ مسیحؑ کو پکڑیں صلیب (سولی) پر چڑھائیں اور ایسی عبرت ناک سزائیں دیں جسے دیکھ کر دوسرے لوگ ان کا اتباع کرنے سے رک جائیں۔ فبعثَ فِی طلبہٖ من یا خذہٗ وَ یَصلبہ وینکلُ بہ ٖ(ابن کثیر) خداوند قدوس نے اس کے جواب میں مسیحؑ کو مطمئن فرما دیا کہ میں ان اشقیاء کے ارادوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دوں گا۔ یہ چاہتے ہیں کہ تجھے پکڑ کر قتل کر دیں اور پیدائش و بعثت سے جو مقصد ہے پورا نہ ہونے دیں اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَمَّااور لیکنwa-ammā
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  4. وَعَمِلُوا۟اورانہوں نے عمل کیےwaʿamilū
  5. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھے۔ نیکl-ṣāliḥāti
  6. فَيُوَفِّيهِمْتو وہ پورا پورا دے گا ان کوfayuwaffīhim
  7. أُجُورَهُمْ ۗان کے اجرujūrahum
  8. وَٱللَّهُاوراللہwal-lahu
  9. لَانہیںlā
  10. يُحِبُّمحبت رکھتا ہےyuḥibbu
  11. ٱلظَّـٰلِمِينَظالموں سےl-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں