مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 62

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان هذا لهو القصص الحق وما من اله الا الله وان الله لهو العزيز الحكيم

یہ تمام بیانات صحیح ہیں اور خدا کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک خدا غالب اور صاحبِ حکمت ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 62
  • پارہ 3
  • صفحہ 58

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

دعوت مباہلہ کے ساتھ بتلا دیا کہ مباہلہ اس پر کیا جاتا تھا کہ جو کچھ حضرت مسیحؑ کے متعلق قرآن میں بیان ہوا وہ ہی سچا بیان ہے اور خدا کی بارگاہ ہر قسم کے شرک اور باپ بیٹے وغیرہ کے تعلقات سے پاک ہے۔ اپنی زبردست قدرت و حکمت سے جھوٹے اور سچے کے ساتھ وہی معاملہ کرے گا جو اس کے حسب حال ہو۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. هَـٰذَایہhādhā
  3. لَهُوَالبتہ وہlahuwa
  4. ٱلْقَصَصُقصے ہیںl-qaṣaṣu
  5. ٱلْحَقُّ ۚسچےl-ḥaqu
  6. وَمَااور نہیںwamā
  7. مِنْکوئیmin
  8. إِلَـٰهٍالہilāhin
  9. إِلَّاسوائےillā
  10. ٱللَّهُ ۚاللہ کےl-lahu
  11. وَإِنَّاور بیشکwa-inna
  12. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  13. لَهُوَالبتہ وہlahuwa
  14. ٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzu
  15. ٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں