مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ روم، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم كان عاقبة الذين اساءوا السواى ان كذبوا بايات الله وكانوا بها يستهزئون

پھر جن لوگوں نے برائی کی اُن کا انجام بھی برا ہوا اس لیے کہ خدا کی آیتوں کو جھٹلاتے اور اُن کی ہنسی اُڑاتے رہے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 60 میں سے آیت 10
  • پارہ 21
  • صفحہ 405

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وہ نتیجہ تو دنیا میں دیکھا تھا پھر آخرت میں تکذیب و استہزاء کی جو سزا ہے وہ الگ رہی۔ موجودہ اقوام کو چاہئے کہ گذشتہ قوموں کے احوال سے عبرت پکڑیں۔ کیونکہ ایک قوم کو جن باتوں پرسزا ملی سب کو وہی سزا مل سکتی ہے۔ سب کی فنا بھی ایک کی فنا سے سمجھو اور سب کی سزا بھی ایک کی سزا سے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. كَانَہواkāna
  3. عَـٰقِبَةَانجامʿāqibata
  4. ٱلَّذِينَان لوگوں کاalladhīna
  5. أَسَـٰٓـُٔوا۟جنہوں نے برا کیاasāū
  6. ٱلسُّوٓأَىٰٓبہت براl-sūā
  7. أَنکہan
  8. كَذَّبُوا۟انہوں نے جھٹلایاkadhabū
  9. بِـَٔايَـٰتِآیات کوbiāyāti
  10. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  11. وَكَانُوا۟اور تھے وہwakānū
  12. بِهَاساتھ ان کےbihā
  13. يَسْتَهْزِءُونَمذاق اڑاتےyastahziūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں