مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ لقمان، آیت 15

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان جاهداك على ان تشرك بي ما ليس لك به علم فلا تطعهما وصاحبهما في الدنيا معروفا واتبع سبيل من اناب الي ثم الي مرجعكم فانبئكم بما كنتم تعملون

اور اگر وہ تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک کرے جس کا تجھے کچھ بھی علم نہیں تو ان کا کہا نہ ماننا۔ ہاں دنیا (کے کاموں) میں ان کا اچھی طرح ساتھ دینا اور جو شخص میری طرف رجوع لائے اس کے رستے پر چلنا پھر تم کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ تو جو کام تم کرتے رہے میں سب سے تم کو آگاہ کروں گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 34 میں سے آیت 15
  • پارہ 21
  • صفحہ 412

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں کہ "شریک نہ مان جو تجھے معلوم نہیں یعنی شبہ میں بھی نہ مان اور یقین سمجھ کر تو کیوں مانے"۔ یعنی دین کے خلاف ماں باپ کا کہنا نہ مان۔ ہاں دنیوی معاملات میں ان کے ساتھ نیکی اور سلوک کرتا رہ اسی مضمون کی آیت سورہ عنکبوت میں گذر چکی، وہاں کا فائدہ دیکھ لیا جائے۔ یعنی پیغمبروں اور مخلص بندوں کی راہ پر چل! دین کے خلاف ماں باپ کی تقلید یا اطاعت مت کر۔ یعنی خدا کے ہاں پہنچ کر اولاد اور والدین سب کو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور اگرwa-in
  2. جَـٰهَدَاكَوہ دونوں کوشش کریں تمہارے ساتھjāhadāka
  3. عَلَىٰٓاس پرʿalā
  4. أَنکہan
  5. تُشْرِكَتم شریک کروtush'rika
  6. بِىمیرے ساتھbī
  7. مَاجوmā
  8. لَيْسَنہیںlaysa
  9. لَكَتیرے لیےlaka
  10. بِهِۦاس کاbihi
  11. عِلْمٌۭکوئی علمʿil'mun
  12. فَلَاتو نہfalā
  13. تُطِعْهُمَا ۖتم اطاعت کرو ان دونوں کیtuṭiʿ'humā
  14. وَصَاحِبْهُمَااور زندگی بسر کرو ان کے ساتھ۔ ساتھ رہو ان دونوں کےwaṣāḥib'humā
  15. فِىمیںfī
  16. ٱلدُّنْيَادنیاl-dun'yā
  17. مَعْرُوفًۭا ۖبھلے طریقے سےmaʿrūfan
  18. وَٱتَّبِعْاور پیروی کروwa-ittabiʿ
  19. سَبِيلَاس راستے کیsabīla
  20. مَنْجوman
  21. أَنَابَرجوع کرےanāba
  22. إِلَىَّ ۚمیری طرفilayya
  23. ثُمَّپھرthumma
  24. إِلَىَّمیری طرفilayya
  25. مَرْجِعُكُمْلوٹنا ہے تمہاراmarjiʿukum
  26. فَأُنَبِّئُكُمپھر میں بتاؤں گا تم کوfa-unabbi-ukum
  27. بِمَاساتھ اس کےbimā
  28. كُنتُمْجو تھے تم،kuntum
  29. تَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں