تُصاحِبْ
فعل · 2 بارمعنی: تو ساتھ رکھنا مجھ کو · دوسرے تراجم: اور زندگی بسر کرو ان کے ساتھ۔ ساتھ رہو ان دونوں کے
قرآن میں صورتیں
- تُصَٰحِبْنِى ×1
- وَصَاحِبْهُمَا ×1
تُصاحِبْ
معنی: تو ساتھ رکھنا مجھ کو
تصاحب قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تو ساتھ رکھنا مجھ کو · دوسرے تراجم: اور زندگی بسر کرو ان کے ساتھ۔ ساتھ رہو ان دونوں کے
الصاحب: الملازم إنسانا كان أو حيوانا، أو مكانا، أو زمانا. ولا فرق بين أن تكون مصاحبته بالبدن- وهو الأصل والأكثر-، أو بالعناية والهمة، وعلى هذا قال:279-لئن غبت عن عزيني لما غبت عن قلبي
قوله تعالى: ﴿أصحاب الجنة﴾ [البقرة: 82] أصلها الاجتماع طال زمنها أو قصر. وقيل: الصاحب: الملازم إنسانا كان أو حيوانا أو مكانا أو زمانا. قيل: لا فرق بين أن تكون المصاحبة بالبدن. وهو الأصل والأكثر، وبالعناية والهمة. قال الراغب: ولا يقال في العرف إلا لمن كثرت ملازمته. يقال لمالك الشيء: هو صاحبه. ويقال أيضا: لمن يمتلك…
2 میں سے آیات 1–2
انہوں نے کہا کہ اگر میں اس کے بعد (پھر) کوئی بات پوچھوں (یعنی اعتراض کروں) تو مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیئے گا کہ آپ میری طرف سے عذر (کے قبول کرنے میں غایت) کو پہنچ گئے
سورہ کہف، آیت 18:76اور اگر وہ تیرے درپے ہوں کہ تو میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک کرے جس کا تجھے کچھ بھی علم نہیں تو ان کا کہا نہ ماننا۔ ہاں دنیا (کے کاموں) میں ان کا اچھی طرح ساتھ دینا اور جو شخص میری طرف رجوع لائے اس کے رستے پر چلنا پھر تم کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے۔ تو جو کام تم کرتے رہے میں سب سے تم کو آگاہ کروں گا
سورہ لقمان، آیت 31:15