مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سجدہ، آیت 15

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انما يؤمن باياتنا الذين اذا ذكروا بها خروا سجدا وسبحوا بحمد ربهم وهم لا يستكبرون

ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب اُن کو اُن سے نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گرپڑتے اور اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے ہیں اور غرور نہیں کرتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 15
  • پارہ 21
  • صفحہ 416

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی خوف و خشیت اور خشوع و خضوع سے سجدہ میں گر پڑتے ہیں۔ زبان سے اللہ کی تسبیح و تحمید کرتے ہیں، دل میں کبرو غرور اور بڑائی کی بات نہیں رکھتے جو آیات اللہ کے سامنے جھکنے سے مانع ہو۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّمَابیشکinnamā
  2. يُؤْمِنُایمان لاتے ہیںyu'minu
  3. بِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات پرbiāyātinā
  4. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  5. إِذَاجبidhā
  6. ذُكِّرُوا۟نصیحت کیے جاتے ہیںdhukkirū
  7. بِهَاساتھ ان کےbihā
  8. خَرُّوا۟گرپڑتے ہیںkharrū
  9. سُجَّدًۭاسجدہ کرتے ہوئےsujjadan
  10. وَسَبَّحُوا۟اور وہ تسبیح بیان کرتے ہیںwasabbaḥū
  11. بِحَمْدِحمد کے ساتھbiḥamdi
  12. رَبِّهِمْاپنے رب کیrabbihim
  13. وَهُمْاور وہwahum
  14. لَانہیںlā
  15. يَسْتَكْبِرُونَ ۩تکبر کرتےyastakbirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں