مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 15

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد كانوا عاهدوا الله من قبل لا يولون الادبار وكان عهد الله مسئولا

حالانکہ پہلے خدا سے اقرار کر چکے تھے کہ پیٹھ نہیں پھریں گے۔ اور خدا سے (جو) اقرار (کیا جاتا ہے اُس کی) ضرور پرسش ہوگی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 15
  • پارہ 21
  • صفحہ 419

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. كَانُوا۟انہوں نےkānū
  3. عَـٰهَدُوا۟عہد کیا تھاʿāhadū
  4. ٱللَّهَاللہ سےl-laha
  5. مِناس سےmin
  6. قَبْلُپہلےqablu
  7. لَانہیںlā
  8. يُوَلُّونَوہ پھیریں گےyuwallūna
  9. ٱلْأَدْبَـٰرَ ۚپیٹھیںl-adbāra
  10. وَكَانَاور ہےwakāna
  11. عَهْدُعہدʿahdu
  12. ٱللَّهِاللہ کاl-lahi
  13. مَسْـُٔولًۭاپوچھا جانے والاmasūlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں