مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 24

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ليجزي الله الصادقين بصدقهم ويعذب المنافقين ان شاء او يتوب عليهم ان الله كان غفورا رحيما

تاکہ خدا سچّوں کو اُن کی سچائی کا بدلہ دے اور منافقوں کو چاہے تو عذاب دے اور (چاہے) تو اُن پر مہربانی کرے۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 24
  • پارہ 21
  • صفحہ 421

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جو عہد کے پکے اور قول و قرار کے سچے رہے ان کو سچ پر جمے رہنے کا بدلہ ملے اور بد عہد دغاباز منافقوں کو چاہے سزا دے اور چاہے توبہ کی توفیق دے کر معاف فرما دے۔ اس کی مہربانی سے کچھ بعید نہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لِّيَجْزِىَتاکہ بدلہ دےliyajziya
  2. ٱللَّهُاللہl-lahu
  3. ٱلصَّـٰدِقِينَسچوں کوl-ṣādiqīna
  4. بِصِدْقِهِمْان کی سچائی کاbiṣid'qihim
  5. وَيُعَذِّبَاور عذاب دےwayuʿadhiba
  6. ٱلْمُنَـٰفِقِينَمنافقوں کوl-munāfiqīna
  7. إِناگرin
  8. شَآءَوہ چاہےshāa
  9. أَوْیاaw
  10. يَتُوبَمہربان ہوجائےyatūba
  11. عَلَيْهِمْ ۚان پرʿalayhim
  12. إِنَّبیشکinna
  13. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  14. كَانَہےkāna
  15. غَفُورًۭاغفورghafūran
  16. رَّحِيمًۭارحیمraḥīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں