تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
میرے نزدیک اس جگہ وَ یَتُوۡبَ اللّٰہُ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الخ کے معنی معاف کرنے کے نہ لئے جائیں بلکہ ان کے حال پر متوجہ ہونےاور مہربانی فرمانے کےلیں تو بہتر ہے جیسے لَقَدۡ تَّابَ اللّٰہُ عَلَی النَّبِیِّ وَ الۡمُہٰجِرِیۡنَ (التوبہ۔۱۱۷) میں لئے گئے ہیں۔ تو یہ مومنین کاملین کا بیان ہوا۔ اور کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا میں قاصرین و مقصرین کے حال کی طرف اشارہ فرما دیا۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ نسال اللہ تعالیٰ ان…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں