مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سبا، آیت 2

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يعلم ما يلج في الارض وما يخرج منها وما ينزل من السماء وما يعرج فيها وهو الرحيم الغفور

جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس میں سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اُترتا ہے اور جو اس پر چڑھتا ہے سب اس کو معلوم ہے۔ اور وہ مہربان (اور) بخشنے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 2
  • پارہ 22
  • صفحہ 428

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی آسمان و زمین کی کوئی چھوٹی بڑی چیز اس کے علم سے باہر نہیں۔ جو چیز زمین کے اندر چلی جاتی ہے مثلاً جانور کیڑے مکوڑے، نباتات کا بیج، بارش کا پانی، مردہ کی لاش، اور جو اس کے اندر سے نکلتی ہے مثلاً کھیتی، سبزہ ، معدنیات وغیرہ اور جو آسمان سے اترتی ہے مثلاً بارش، وحی، تقدیر، فرشتے وغیرہ اور جو اوپر چڑھتی ہے مثلاً روح، دعاء، عمل اور ملائکہ وغیرہ ان سب انواع و جزئیات پر اللہ کا علم محیط ہے۔ یعنی یہ سب بستی اور چہل پہل…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamu
  2. مَاجوmā
  3. يَلِجُداخل ہوتا ہےyaliju
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍi
  6. وَمَااور جوwamā
  7. يَخْرُجُنکلتا ہےyakhruju
  8. مِنْهَااس میں سےmin'hā
  9. وَمَااور جوwamā
  10. يَنزِلُاترتا ہےyanzilu
  11. مِنَسےmina
  12. ٱلسَّمَآءِآسمان (سے)l-samāi
  13. وَمَااور جوwamā
  14. يَعْرُجُچڑھتا ہےyaʿruju
  15. فِيهَا ۚاس میںfīhā
  16. وَهُوَاور وہwahuwa
  17. ٱلرَّحِيمُمہربان ہےl-raḥīmu
  18. ٱلْغَفُورُبخشنے والا ہےl-ghafūru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں